گھوٹکی ،کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلا ف پولیس کا مشترکہ آپریشن 40 ویں روز میں داخل

ڈاکوؤں کے قبضے سے اہم علاقہ خالی کرا کے 8 مقامات پر پولیس چوکیاں قائم , آخری ڈاکو کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،ایس ایس پی آپریشن گھوٹکی