گھوٹکی میں پولیس مقابلہ کے بعد مغوی صحافی کو بازیاب کرالیا گیا

پیر 3 اگست 2015 14:58

سکھر ۔ 3 اگست ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) گھوٹکی پولیس نے علاقے سے اغوا ہونے والے گھوٹکی کے سینئر صحافی حاکم ابڑو کو بازیاب کرالیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مغوی کی بازیابی روانتی کے کچے کے علاقہ میں اغوا کاروں کے ساتھ ایک مقابلے کے نتیجے میں عمل میں آئی۔ صحافی حاکم علی ابڑو کو تین ماہ سے زائد عرصہ قبل اغواء کیا گیا تھا۔

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں