قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی اختراعات (ترمیمی) بل 2015ء پر رپورٹ پیش کر دی گئی

جمعرات 13 اگست 2015 14:32

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی اختراعات (ترمیمی) بل 2015ء پر رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین رانا محمد حیات خان نے ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد اختراعات (ترمیمی) بل 2015ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں