وزیر اعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سمیت خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال , ایران پڑوسی ملک ہے ،مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، نواز شریف