سپریم کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قائم مقام چیئرمین کی تقرری کا نوٹس لے لیا

پیمرا کمال الدین ٹیپو کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا , پیمرا قانون میں قائم مقام چیئرمین کی کوئی گنجائش نہیں ‘جسٹس جوادایس خواجہ