سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق کا اجلاس
این اے آر سی کے معاملات ، سیڈ ترمیمی بل 2015 ، حالیہ بارشوں کی وجہ سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات ، کھاد و سپرے کیلئے سبسڈی کے معاملات کے علاوہ ملت و غازی ٹریکٹرز کی کوالٹی کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا
جمعرات 13 اگست 2015 18:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر سید مظفر حسین شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں این اے آر سی کے معاملات ، سیڈ ترمیمی بل 2015 ، حالیہ بارشوں کی وجہ سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات ، کھاد و سپرے کیلئے سبسڈی کے معاملات کے علاوہ ملت و غازی ٹریکٹرز کی کوالٹی کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔
کمیٹی کے اجلاس میں سی ڈی اے کی ڈائریکٹر اسٹیٹ منیجر نے قائمہ کمیٹی کو تبایا کہ سی ڈی اے نے NARCکو 30 سال کے لئے 1400 ایکٹر زمین 1975 میں لیز پر دی تھی جو 2005 میں ختم ہو گئی تھی NARCکے حکام نے لیز بڑھانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے سی ڈی اے نے اس حوالے سے متعدد نوٹس بھی جاری کیے اور سی ڈی اے کی طر ف سے یہ کارروائی صرف اس محکمے کیلئے نہیں ہے باقی لیز پر دی جانے والی زمین و اگزار کرانے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 2024 میں عوام الناس کی سہولت کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹرقائم ..
سی پیک کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں،وزیراعظم
صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہید ہونے والے کسٹم ..
وفاقی وزیر خزانہ کا این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی کرنے کا عندیہ
پاکستان سمیت دنیا بھرمین ملیریا کا عالمی دن 25 اپریل کومنایا جائے گا
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش ..
موسیقاربڑے غلام علی خان کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
انٹرا پارٹی انتخابات، عوامی نیشنل پارٹی صوبہ پنجاب کیلئے نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 2024 میں عوام الناس کی سہولت کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹرقائم کردیا
-
سی پیک کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں،وزیراعظم
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کی ملاقات،مختلف شعبوں میں صوبائی حکومت اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے باہمی اشتراک کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہید ہونے والے کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس
-
موبائل رجسٹریشن سسٹم ( کل ) بحال ہو جائے گا
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع