سینٹ کمیٹی قواعد و ضوابط،استحقاق کا اجلاس، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ نے سینٹ اجلاس میں حاضر نہ ہونے پر معذرت کر لی
جب بھی سینٹ یا قومی اسمبلی سے نوٹس بجھوایا جاتا ہے پیش ہوتے ہیں،سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ،متعلقہ بندہ بیمار تھا،سیکرٹری خزانہ وزارت کے سیکرٹری و ڈپٹی سیکرٹری ہمارا فون نہیں اٹھاتے،چیئرمین کمیٹی،معاملہ رفع دفع ،مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کی ہدایت کی
جمعرات 13 اگست 2015 19:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق میں سیکرٹری خزانہ وقار مسعود ، سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے سینٹ اجلاس میں حاضر نہ ہونے پر معذرت کر لی ۔ موجودہ چیئرمین کے آنے سے سینٹ کے معاملات بہتر انداز سے چل رہے ہیں اگر کوئی سیکرٹری یا اعلی افسر بیمار ہو جاتا ہے تو متعلقہ حکام کو مطلع کرنا لازمی ہے اور اس کی جگہ وزارت کے کسی اور اعلی افسر کا آنا لازمی ہے۔
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس چیئرمین سینٹ جہانزیب جمالدین کی زیر صدارت جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا اس موقع پر سیکرٹری بین الصوبائی کمیٹی نے بتایا کہ ہمیں اس تحریک کا نوٹس نہیں ملا تھا اور بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا این ایف سی کوئی تعلق نہیں ہے انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی نوٹس سینٹ یا قومی اسمبلی کی طرف سے بجھوایا جاتا ہے تو پیش ہوتے ہیں یا اپنے کسی سینیئر افسر کو بھیجتے ہیں اس پر کمیٹی کے رکن سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ اگر متعلقہ وزیر سینٹ میں حاضر ہوتا ہے تو اس دوران سیکرٹری یا وزارت کا اعلی افسر کا موجود ہونا لازمی ہوتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار