میڈیا کمیشن کیس،سپریم کورٹ نے پیمرا کے قائم مقام چیئرمین کو طلب کر لیا

فیصلہ موجود ہے کہ پیمرا کا قائم مقام چیئرمین نہیں ہو سکتا اور نہ ہی اس کی قانون میں گنجائش ہے تو قائم مقام چیئرمین بے لگام نہیں , میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق بنا لیا،سیکرٹری اطلاعات،اصل کام ضابطہ اخلاق بنانا نہیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے،جسٹس جواد خواجہ