مولانا فضل الرحمن کا چوہدری نثار علی خان کو ٹیلیفون ٗ ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر بات چیت

حکومت استعفوں کے معاملے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے، مولانا فضل الرحمن , حکومت استعفوں کے معاملے پر قانون کے مطابق کارروائی کرے گی ٗ چوہدری نثار کا جواب