قوموں کی ترقی کا راز اتحاد میں پنہاں ہے، پاکستانی قوم اتحاد کی بنیاد پرہی آزادانہ طور پر 69واں یوم آزادی منا رہی ہے، اس کا سہرہ پاکستانی قوم اور افواج پاکستا ن کے سر ہے
آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ڈاکٹر محمد امجد اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری اسد محمود کاتقریب سے خطاب
جمعہ 14 اگست 2015 16:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ڈاکٹر محمد امجد اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری اسد محمود نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی کا راز اتحاد میں پنہاں ہے پاکستانی قوم اتحاد کی بنیاد پرہی آزادانہ طور پر 69واں یوم آزادی منا رہی ہے اور اس کا سہرہ پاکستانی قوم اور افواج پاکستا ن کے سر ہے۔وہ سنٹرل سیکر ٹریٹ میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ قوموں کی ترقی کا راز اتحاد میں پنہاں ہے یہی وجہ ہے آج پاکستان میں آپس میں چاہے جتنے بھی اختلافات ہوں لیکن جب ملک پاکستان کی بات آتی ہے وہاں پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جاتی ہے جس کا ثبوت حالیہ دہشت گردی کے خلاف قوم کا متحد ہونا ہے۔انڈیا کے جاحانہ رویہ کے خلاف آپس میں اتحاد اور پاک فوج کی مکمل حمایت کرنا ہے۔(جاری ہے)
آج 69واں یوم آزادی تو منا رہے ہیں مگر ہمارا دل ان نوجوانوں کی شہادتوں کو نہیں بھلا سکتاجنہوں نے پاکستان اور ہماری حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کیا ْآج ہم پشاور میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کو بھی نہیں بھلا سکتے ہمارے دلج بھی ان ننھے پھولوں کی یاد میں تڑپ رہے ہیں اس وقت ملک میں لیڈر شپ کی کمی ہے سیست دان تو بہت ہیں لیکن لیڈر کوئی نہیں جو سب سے پہلے اپنا دامن قوم کے سامنے احتساب کے لیئے پیش کرے ایسی صورت میں صرف اور صرف اے پی ایم ایل کے چیئرمین اور سابق صدرپرویز مشرف ہی ایک امید کی کرن ہیں جن کا ماضی ہمارے سامنے زندہ مثال کی طرح موجود ہے اور پاکستان کے خلاف ہونے والی کوئی بھی سازش ہو بلا خوف و خطر اس کے سامنے ڈٹ جاتے ہیں اے پی ایم ایل سنٹرل سیکرٹریٹ میں جشن یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹا گیا اور پرچم کشائی کی تقریب میں ملک کے لیئے دعا کی گئی تقریب سے راجہ شاہد ،وجاہت کیانی۔
حیدر زیب اختر ۔عارف علی خان ،راجہ زکی ،عاصن کیانی عثمان گجر ،صاحبزادہ ایاز خان کے علاوہ دئگر نے شرکت کی۔۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ..
پاکستان بھر میں انسانی سمگلنگ اور افراد کی اسمگلنگ پر قابو پانے کے لیے صوبائی پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد
سرسید ایجوکیشنل فائونڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ کتب میلہ اختتام پذیر
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی ..
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
پولیو کے خاتمے کیلئے قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کی جانب سے بین الاقوامی شراکت داروں اور ڈونرز کیلئے ..
ڈپٹی اسپیکر کا پاکستان کونسل برائے آبی وسائل و تحقیق کا پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں مضر صحت ..
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق