جسٹس افتخا ر چو ہدری نے اپنی سیا سی جما عت کے قیا م کیلئے مختلف سیا سی شخصیا ت سے رابطے شروع کر دیئے

ممتا ز قانو ن دان حا مد خان سا بق چیف جسٹس افتخا ر محمد چو ہدری کی نئی سیا سی جما عت میں شامل ہوسکتے ہیں، قریبی ذرائع کا دعویٰ

جمعہ 14 اگست 2015 21:04

جسٹس افتخا ر چو ہدری نے اپنی سیا سی جما عت کے قیا م کیلئے مختلف سیا سی شخصیا ت سے رابطے شروع کر دیئے

اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) سا بق چیف جسٹس آ ف پا کستان افتخا ر محمد چو ہدری نے اپنی نئی سیا سی جما عت کے قیا م کے حو ا لے سے مختلف سیا سی شخصیا ت سے رابطے شروع کر دیئے ہیں ،معلوم ہو ا ہے کہ مختلف سیاسی جماعتوں سمیت تحریک انصا ف کے کئی اہم رہنما ء بھی سابق چیف جسٹس کی نئی سیا سی جما عت میں شا مل ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

جسٹس ریٹائرڈ افتخار چودھری سے قربت کے دعویدار ذرائع کے مطا بق ممتا ز قانو ن دان حا مد خان بھی جماعت میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں جبکہ جسٹس (ر ) وجیہہ الدین کو بھی پا رٹی میں اہم عہدہ دینے پر غور جاری ہے ۔

ذرائع کے مطا بق افتخا ر محمد چو ہدری عید الا ضحی کے بعد ملک کے چا رو ں صو بو ں کا دورہ کریں گے مختلف سیا سی شخصیا ت سے رابطے کر کے دوروں کا پر و گرام تر تیب دیا جا رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں