اسلا م آباد : بھارت کا یوم آزادی ، وزیر اعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب کو مبارکباد۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 11:28

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی.

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گذشتہ روز پاکستان کے یوم آزادی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی وزی راعظم نواز شریف کو مبارکباد دی تھی . لیکن یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بھی بھارت کی جانب سے جارحیت جاری رہی اور بھارتی فوج نے روالاکوٹ کی سول آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی، تاہم پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی نے بھارتی بندوقوں کو خاموش ہونے پر مجبور کر دیا.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں