یوم آزادی کی تقریبات ختم ہوتے ہی وفاقی پولیس کے اعلی افسران چھٹی پر چلے گئے

ہفتہ 15 اگست 2015 15:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) یوم آزادی کی تقریبات ختم ہوتے ہی وفاقی پولیس کے اعلی افسران چھٹی پر چلے گئے ۔ آئی جی طاہر عالم اور ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر نے بھی دو روز کی رخصت لے لی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پولیس کی تمام ذمہ داریاں ایس ایس پی آپریشن ساجد کیانی کے حوالے ہو گئی ہیں ۔اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی ، ایس ایس پی اور ایس پیز کے 16 عہدے پہلے ہی خالی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں