ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیا: وزارت مذہبی امور

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اگست 2015 21:42

ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیا: وزارت مذہبی امور

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) وزارت مذہبی امور کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیاہے۔ یکم ذیقعد 17 اگست بروز پیر کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں