سیلاب کی تباہ کاریاں ، جی ڈی پی گروتھ میں سالانہ ایک فیصد نقصان کا امکان

اتوار 16 اگست 2015 13:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) سیلاب کی تباہ کاریاں ، جی ڈی پی گروتھ میں سالانہ ایک فیصد کا نقصان ہو سکتا ہے لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں اور انفراسٹرکچر تباہ ، لائیوسٹاک مینوفیکچرنگ اور ٹرانسپورٹیشن سیکٹر بری طرح متاثر ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

2010 میں یہ نقصان 6.5 فیصد تھا ۔ 2011 میں 2.2 فیصد ، 2012 میں 1.4 فیصد ، 2013 میں 1.0 فیصد اور 2014 میں نقصان 0.2 فیصد رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں