وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید کی وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر دھماکے کی پرزور مذمت

بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے دہشتگردی کے خلاف عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا , آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ریاست کے دشمنوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، سینیٹر پرویز رشید