شجاع خانزادہ کی خالی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا نہیں کریں گے، عمران خان

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 16 اگست 2015 19:16

شجاع خانزادہ کی خالی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا نہیں کریں گے، عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اگست۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خودکش حملے میں شہید ہونے والے وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی خالی ہونے والی نشست پر اپنا امیدوار نہ کھڑا کرنے کا اعلان کیا ہے، کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ پی پی 16اٹک 2سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں