اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 17 اگست 2015 15:20

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 17 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا .

(جاری ہے)

اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار، وفاقی وزیر خزانہ اسحا ق ڈار، مشی خارجہ سرتاج عزیز سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں ملک کی داخلی اور خارجی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اجلاس میں مشیر خارجہ کا مجوزہ دورہ بھارت اور ملکی سلامتی کے امور بھی زیر غور آئے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں