اٹک خودکش حملہ ’ امریکا نے دہشت گردوں کا سراغ لگانے کےلئے پاکستان کو مدد کی پیشکش کر دی
پیر 17 اگست 2015 17:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اگست2015ء)امریکہ نے اٹک میں ہونے والے خود کش حملوں کی شدید الفاط میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں ملوث دہشت گردوں کا سراغ لگانے کےلئے پاکستان کو تعاون کی پیشکش کردی۔
(جاری ہے)
پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق امریکہ نے وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈشجاع خانزادہ پر ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
ترجمان کے مطابق امریکی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم کے عزم کی حمایت کرتی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی عوام پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ امریکہ خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ اس قسم کی بزدلانہ کارروائی ناقابل برداشت ہے۔ اگر حکومت پاکستان تحقیقات کےلئے مدد مانگتی ہے تو امریکہ تیار ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قازقستان کے سفیر کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، دوطر فہ تعلقات پر گفتگو
پاکستانیوں کی اکثریت نے ٹیکس چوری کو غلط قرار دیا ،84 فیصد نے ٹیکس دینے کی حمایت کی
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا ساتویں ایڈیشن 23 اپریل سے اسلام آباد میں ہوگا
حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب میں این ایچ اے اپنے روڈ نیٹ ورک کو ٹریفک کیلئے فعال رکھنے کے لئے تمام وسائل ..
محتسب پنجاب کے حکم پر 13درخواست گزاران کو زیر التواء1 کروڑ 36لاکھ سے زائد کی رقم ادا کر دی گئی
ناقص خوراک اور میٹھے کا زیادہ استعمال غیر متعدی بیماریوں کی بڑی وجوہات ہیں ، بچوں کی صحت اولین تر ..
فیض آباد دھرنا کمیشن کے حوالے سے آئی بی چیف کا اہم بیان بھی سامنے آگیا
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر ..
ضمنی انتخابات کے لئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ ،بلوچستان میں کابینہ سازی کے حوالے سے نون لیگ کی مشاورت سے مکمل کرنے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور