سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا

پیر 17 اگست 2015 17:41

اسلام آباد ۔17 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے پیر کو وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی اور بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو بارے اپنے موقف کی وضاحت کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں