سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے بھی کراچی آپریشن کے بارے میں شکایات کے تدارک کے لئے میکنزم بنانے کا مطالبہ کردیا

قصو رمیں بچوں سے زیادتی کے واقعات پر اظہار تشویش، تفتیش میں پیشرفت سے آگاہ رکھنے کی سفارش , شیطان صفت درندوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر مثال بنا دیا جائیگا،آر پی او شیخوپورہ کی یقین دہانی