وفاقی دارالحکومت میں مضر صحت اور کیمیکل ملے دودھ کی فروخت جاری‘ استعمال کرنیوالے صارفین مختلف بیماریوں کا شکار، متعلقہ محکمے عملی کارروائی سے گریزاں ، سی ڈی اے کے محکمہ فوڈ کے افسران کی سب اچھا کی رپورٹ،عوامی حلقوں کا احتجاج
اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال اور متعلقہ افسران کے خلاف سخت کارروائی کامطالبہ
پیر 17 اگست 2015 21:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں مختلف مارکیٹوں ، دکانوں اور مختلف مقامات مضر صحت اور کیمیکل ملے دودھ کی فروخت کھلے عام جاری ہے جس کے باعث اسے استعمال کرنیوالے صارفین پیٹ اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں ، سی ڈی اے کے فوڈ انسپکٹرز رشوت لینے اور متعلقہ محکمے عملی کارروائی سے گریزاں ،سی ڈی اے کے محکمہ فوڈ کے افسران کو سب اچھا کی رپورٹ پیش کرنے میں مصروف ہیں، عوامی حلقوں نے شدیداحتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال اور متعلقہ افسران کے خلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 اورجی 7سمیت دیگر علاقوں میں صبح سویرے اور شام کے اوقات میں مختلف لوگ گاڑیوں پر ممنوعہ نیلے رنگ کے ڈرموں میں دودھ فروخت کرنے کیلئے چوکوں اورچوراہوں میں کھڑے ہو جاتے ہیں اور صارفین کو خالص دودھ کا دھوکہ دے کر مضرصحت اور کیمیکل ملا دودھ فروخت کرتے ہیں جس سے صارفین خصوصاً بچے مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں،سی ڈی اے کے متعلقہ حکام کی جانب سے مضر صحت دودھ کی فروخت اور غیر قانونی ٹھپے لگانے کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہونے کے باعث اس کاروبار میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ذرائع کے مطابق مضر صحت دودھ فروخت کرنے اور غیر قانونی ٹھپے لگانے والوں سے سی ڈی اے کے متعلق حکام روزانہ کی بنیاد پر رشوت وصول کر کے ایسے عناصر کو بیماریاں فروخت کرنے کی کھلی چھٹی دے دیتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ