قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس کل ہو گا

منگل 18 اگست 2015 13:04

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس کل بدھ کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمینٹری سروسز اسلام آباد میں صبح ساڑھے گیارہ بجے ہو گا۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے چیئرمین اویس خان لغاری اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں خارجہ امور کمیٹی کی نسٹ یونیورسٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں