پی ایس ایف کا ایشیئن جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کیلئے اسرار احمد کو بھیجنے کا فیصلہ
منگل 18 اگست 2015 14:16
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) پاکستان سکوائش فیڈریشن نے ایشیئن جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کیلئے اسرار احمد کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسرار احمد کو ویزہ ایک دو روز تک مل جائے گا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز نے منگل کو ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء“ کو بتایا کہ ایشیئن جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کیلئے فیڈریشن نے ٹرائل میں سے دو کھلاڑیوں عاصم خان اور اسرار احمد کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا اور کوچز نے انہیں اسلام آباد میں بھرپور تربیت بھی فراہم کی۔
عاصم خان کو فٹنس کی بنیاد پر ایونٹ میں نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیمپئن شپ میں اسرار احمد پاکستان کی نمائندگی کریں گے جس کا ویزہ آئندہ ایک دو روز تک مل جائے گا۔(جاری ہے)
سیکرٹری نے کہا کہ ایشیئن جونیئر سکوائش چیمپئن شپ 23 اگست سے 27 اگست تک تہران میں کھیلی جائے گی جس میں شرکت کیلئے اسرار احمد 22 اگست کو ایران روانہ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیئن جونیئر شکوائش چیمپئن شپ کے 20 ممالک کے 32 کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
میگا ایونٹ کی تیاری کیلئے اسرار احمد نے بھرپور تربیت حاصل کی ہے اور توقع رکھتے ہیں کہ وہ ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے کامیابی کے ساتھ وطن لوٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرار احمد کامن ویلتھ یوتھ سکوائش ایونٹ جو کہ نیوزی لینڈ کے قریب سواما میں 4 سے 11 ستمبر تک کھیلی جائے گی میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری