سیف گیمز اور دیگر بین الاقوامی مقابلوں کی تیاری کیلئے قومی تائیکوانڈو کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری
منگل 18 اگست 2015 14:19
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گیمز اور دیگر بین الاقوامی مقابلوں کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم جنجوعہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 18 مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی ہے اور انہیں 3 کوچز محمد جاوید، شہزاد احمد اور ناجیہ خان جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔
کیمپ میں جن کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی ان میں خواتین کھلاڑیوں میں آسیہ بتول، ماہنور ملک، سمیعہ احمد، عینی اور ماہم آفتاب شامل ہیں جبکہ کھلاڑیوں میں 13 کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کر دی ہے ان میں عادل شاہ، سید آفتاب علی، شاہد، مرتضیٰ، عامر اور سجاد سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو 2 سیشن میں تربیت دی جا رہی ہے پہلا سیشن صبح ساڑھے 5 سے ساڑھے سات بجے تک جبکہ دوسراسیشن شام 5 سے ساڑھے سات تک کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں۔
صدر نے کہا کہ فیڈریشن کراچی میں آئندہ ماہ سے شروع ہونے والی ڈی جی رینجر تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو حتمی تربیتی کیمپ کیلئے شارٹ کر دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں 33 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں سے 18 کھلاڑیوں نے رپورٹ کر د ی ہے جبکہ باقی 15 کھلاڑی بھی جلد کیمپ کو جوائن کر ینگے۔ انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ آئندہ سال جنوری تک جاری رہے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد پولیس کا جی 13 میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ..
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،وفاقی وزیر صنعت وپیداوار
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور