الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر شازیہ صوبیہ کی بطور رکن قومی اسمبلی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

منگل 18 اگست 2015 14:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر شازیہ صوبیہ کی بطور رکن قومی اسمبلی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شازیہ سندھ کی خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہوئی ہیں جو پیپلز پارٹی کی علیزہ اقبال حیدر کے استعفے سے خالی ہوئی تھی۔ منگل کو الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر شازیہ صوبیہ کی بطور ایم این اے کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں