سیف گیمز اور دیگر بین الاقوامی مقابلوں کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

منگل 18 اگست 2015 17:36

سیف گیمز اور دیگر بین الاقوامی مقابلوں کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گیمز اور دیگر بین الاقوامی مقابلوں کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم جنجوعہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 18 مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی ہے `

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں