صدراوروزیراعظم کابھارتی صدر کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

منگل 18 اگست 2015 21:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء)صدرمملکت ممنون حسین اوروزیراعظم نواز شریف نے بھارتی صدر پرناب مکھرجی کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں صدرمملکت ممنون حسین اوروزیراعظم نواز شریف نے بھارتی صدر پرناب مکھرجی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان اور بھارتی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں