ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ ڈویژن اور کشمیرملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان
منگل 18 اگست 2015 22:06
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
(جاری ہے)
منگل کو محکمہ موسمیات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان جبکہ اس دوران ملک کے بالائی علاقوں راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کم شدت اوروقفوں کے ساتھ بارش کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم لاہور، گوجرانوالہ ڈویڑن اورکشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش لاہور میں37 ، جبکہ مظفر آباد17، گجرات،گڑھی دوپٹہ 4 اور قصور میں 1ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں44 ڈگری سنٹی گریڈ جبکہ دالبندین 43 ،سکھر، سبی، چلاس، روہڑی، بھکر اور رحیم یار خان میں 41 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت ..
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کی نیلامی کے بھارتی اقدام پر تحفظات کا اظہار
مودی حکومت کشمیریوں کی منفرد شناخت مٹانے کے مذموم منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھا رہی ہے، رپورٹ
مذاکرات میں آئی ایم ایف کی پاکستان چین معاہدوں پر کوئی بات نہیں ہوئی
پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے دانشمندانہ مالیاتی پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ..
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن ڈاکٹر ملک مختار احمد کا پمز کا ..
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل دوسری بار کمی ریکارڈ
مسلم لیگ نوازملک کو معاشی گرداب سے نکال کر درست سمت چلا سکتی ہے ، لیگی رہنما ملک عرفان افسر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم