پاکستانی یوسین بولٹ ، قومی چیمپئن لیاقت علی عالمی اتھیلٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل چین روانہ ہونگے

بدھ 19 اگست 2015 12:06

پاکستانی یوسین بولٹ ، قومی چیمپئن لیاقت علی عالمی اتھیلٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل چین روانہ ہونگے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)قومی چیمپئن لیاقت علی عالمی اتھیلٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے جمعرات کو اسلام آباد سے چین روانہ ہونگے۔

(جاری ہے)

لیاقت علی 200 میٹر ریس کے مقابلوں میں شرکت کریں گے۔ عالمی اتھیلٹکس چیمپئن شپ 22 سے 30 اگست تک چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کھیلی جائے گی جس میں دنیا بھر کے اتھلیٹ شرکت کر رہے ہیں، لیاقت علی چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد 30 اگست کو واپس وطن پہنچیں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں