کراچی آپریشن جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کے خلاف کیا جارہا ہے‘ چاہتے ہیں کہ ایم کیو ایم ارکان اپنے استعفے واپس لے لیں،وزیراعظم نواز شریف کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 19 اگست 2015 13:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کے خلاف کیا جارہا ہے‘ چاہتے ہیں کہ ایم کیو ایم ارکان اپنے استعفے واپس لے لیں۔ بدھ کو وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
ملاقات میں ایم کیو ایم سے ہونے والے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم کو ا یم کیو ایم کے مطالبات سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں کراچی آپریشن پر مانیٹرنگ کمیٹی کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کراچی آپریشن جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف کیا جارہا ہے۔ چاہتے ہیں ایم کیو ایم کے ارکان اپنے استعفے واپس لے لیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سنٹرل ایشین والی بال لیگ 11 مئی سے شروع ہوگی
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
نوجوانوں کو کاروبار کی شروعات کیلئے بہتر مواقع کی فراہمی آئی سی سی آئی کی ترجیح ہے،احسن بختاوری
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
اسلام آباد،کروڑوں روپے کے موبائل فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2ملزم گرفتار
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
بلوچستان میں پنجابیوں کا قتل بلوچ عسکریت پسندی کا مکرو چہرہ ہے،مصطفی نواز
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات