سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کردی
بدھ 19 اگست 2015 15:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کردی، چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ عرب شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت غیر قانونی ہے، بین الاقوامی معاہدوں پر عملدرآمد کرنا چاہیے۔
(جاری ہے)
بدھ کو سپریم کورٹ میں تلور کے شکار سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کرنے کی درخواست منظور کرلی، سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کرنے کا حکم دے دیا، اس حوالے سے تلور کے شکار پر پابندی ختم کرنے کی سندھ اور بلوچستان کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں، سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا۔
اٹارنی جنرل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ تلور کے شکار کے لائسنس صرف صوبے جاری کر سکتے ہیں، مستقبل میں تلور کے شکار کی اجازت قانون کے مطابق دی جائے گی، جس پر چیف جسٹس، جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ کیا غیر ملکی سربراہ اور مہمان قانون سے بالاتر ہیں،عرب شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت غیر قانونی ہے، بین الاقوامی معاہدوں پر عملدرآمد کرنا چاہیے۔جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیئے کہ صوبائی معاملات میں وفاق کو مداخلت کا اختیار نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
صدرمملکت ، وزیراعظم کسانوں سے ہونے والی 60 ارب کی ڈکیتی کی انکوائری کرائیں‘پیپلز پارٹی کا مطالبہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوشی کا عالمی دن 20 اپریل کو منایا گیا
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ایشیاء انفراسٹریکچر انویسٹمنٹ بینک کے صدر جن لی قن کی ملاقات، اہم ..
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن کےڈ پٹی انڈر سیکرٹری برینٹ نیمین کی ملاقات
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
ساتویں نیشنل چک بال چیمپئن شپ 2 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن کےڈ پٹی انڈر سیکرٹری برینٹ نیمین کی ملاقات
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن