وزیراعظم نواز شریف کی مری پتریاٹہ کیبل کار کی خرابی کا نوٹس، متعلقہ حکام پر اظہار برہمی

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اگست 2015 19:06

وزیراعظم نواز شریف کی مری پتریاٹہ کیبل کار کی خرابی کا نوٹس، متعلقہ حکام پر  اظہار برہمی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اگست 2015 ء) وزیراعظم نواز شریف نے مری میں پتریاٹہ کیبل کار کی خرابی کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری پتریاٹہ کیبل کار کی خرابی پر وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے نوٹس لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے کیبل کار کی خرابی پر متعلقہ حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور کیبل کار میں خرابی کو فوری دور کرنے کی ہدایت کی کرتے ہوئے معاملے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں