سپریم کورٹ ، تلور کے شکار پر پابندی برقرار

بلوچستان ، سندھ کی بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلوں کیخلاف درخواستیں زائد المعیاد قرار دے کر خارج , وفاقی حکومت کو صوبوں میں تلور کے غیر قانونی شکار کی اجازت دینے کا اختیار نہیں،غیر ملکی مہمانوں کو زمین کیوں دی گئی ہے، ملک کی سالمیت ،صوبائی خودمختاری کہاں گئی ؟چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس , ہم قدرت کے ساتھ مذاق کرتے ہیں تبھی تو سیلاب آتے ہیں سیکرٹری خارجہ آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی کررہے ہیں،جسٹس دوست محمد