افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، افغانستان کی جانب سے پاکستان کیخلاف مسلسل بیانات کیخلاف شدید احتجاج

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اگست 2015 20:45

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اگست 2015 ء) پاکستان نے افغانستان کی جانب سے پاکستان مخالف بیانات پر شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں افغانستان کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔

(جاری ہے)

افغان سفیر سے افغانستان کی جانب سے پاکستان کیخلاف مسلسل بیانات کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر افغان سیکورٹی فورسز کی دخل اندازی پر بھی شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں