متحدہ کے مطالبات کی فہرست اسحاق ڈار کے حوالے کر دی ہے، امید ہے مثبت پیش رفت ہو گی، وزیراعظم مسائل کے حل
کیلئے سنجیدہ ہیں، جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 19 اگست 2015 23:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ متحدہ کے مطالبات کی فہرست اسحاق ڈار کے حوالے کر دی ہے، امید ہے مثبت پیش رفت ہو گی، وزیراعظم مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ہیں۔ وہ بدھ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو ایم کیو ایم سے مذاکرات کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے، وزیراعظم مسائل کے حل کیلئے پوری طرح سنجیدہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہے کہ ایم کیو ایم کے ارکان جب آئیں گے تو ان کے جائز مطالبات پورے کئے جائیں گے، متحدہ کے مطالبات کی فہرست اسحاق ڈار کے حوالے کر دی ہے، امید ہے ایم کیو ایم کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہو گی، معاملات آگے بڑھتے ہیں تو پھر الطاف حسین سے بھی بات ہو گی، انہوں نے کہا کہ پارٹیوں کے درمیان اختلافات ہوتے رہتے ہیں اور یہ رہیں گے بھی لیکن ہمیں ایک دوسرے کے تحفظات دور کرنے چاہئیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
وزیرِ اعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس، انکوائری کا حکم
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی کی آمد و اخراج کی صورتحال
پاکستان سمیت دنیا بھر مین ملیریا کا عالمی دن 25 اپریل کو منایا جائے گا
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ