اسلام آباد ‘ پولیس کا بارہ کہو میں سرچ آپریشن ‘30 افغانی گرفتار ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی

جمعرات 20 اگست 2015 14:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) صوبائی دارالحکومت اسلام آباد پولیس نے بارہ کہوکے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 30 افغان باشندوں کو اپنی حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

د پولیس کے مطابق آپریشن بارہ کہوکے مختلف علاقوں میں کیا گیا جس کے نتیجے میں 30 افغان باشندوں کو حراست لے لیا گیا حراست میں لئے گئے ایک ملزم سے منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں ‘پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں