جون 2014ء میں ٹیسٹ انجینئرنگ کارپوریشن میں 1536 ملین روپے کا نقصان ہوا ، 1994-95ء میں یہ نقصان 1344 ملین تھا ، پچھلے دو سالوں میں ایس ای سی پی میں کوئی بھرتی نہیں ہوئی ، جون 1997ء میں یہ نقصان 1237 ملین تھا

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام کاانکشاف , جب آپ کو پتہ تھا کہ بیمار یونٹس ہیں تو کیوں چلایا جاتا ہے ، 15 سال پہلے کہا گیا رپورٹ پیش کریں مگر ابھی تک رپورٹ پیش نہیں کی گئی، کمیٹی کااظہار برہمی ،سیکرٹری صنعت و پیداوار نے معافی مانگ لی