پیپلزپارٹی موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر محاذ آرائی کی سیاست سے گریز کر رہی ہے،ندیم افضل چن

حکومت کے بہت سے کاموں پر اختلاف ہے صرف ملک کی خاطر فرینڈلی اپوزیشن کا کردار , ادا کر رہے ہیں،آصف زرداری عیدالاضحیٰ کے بعد وطن واپس آ جائیں گے، خصوصی گفتگو