اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اگست 2015 11:14

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلا س جاری ہے.

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور مشیر خارجہ سر تاج عزیز سمیت آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہیں. اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد پر غور سمیت ملک کی داخلی اور سلامتی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے. ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلوچتسان اور سندھ کی صورتحال سے متعلق بھی تبادلہ خیال جائے گا.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں