اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اگست 2015 12:31

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا.

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے خیبر پختونخواہ ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا. اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین اور دیگر صوبائی آرگنائزر شریک ہوں گے. اجلاس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے پی کے میں ضلعی ناظمین کے لیے امیدواران کا انٹرویو کریں گے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں