پاکستان اْردن سمیت مشرق وسطیٰ کے تمام ملکوں سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے

صدر مملکت ممنون حسین کی اردن کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر سے ملاقات میں گفتگو