اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے آئندہ پیر کو کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اگست 2015 15:59

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے آئندہ پیر کو کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے 24 اگست کو کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پیر کو ہونے والے اس اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کو قومی ایکشن پلان سمیت ضرب عضب پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ اجلاس میں ملک کی سکیورٹی صورتحال اور پاک بھارت تعلقات کا بھی جائزہ لیا جائے گا.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں