ریلوے افسران نے 453 کمرشل پلاٹس کی آپس میں بندر بانٹ کر لی‘ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف
جمعہ 21 اگست 2015 17:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ریلوے کے 453 قیمتی پلاٹس کی افسروں میں بندر بانٹ کا نوٹس لے لیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ افسران سے پلاٹوں کی مد میں اربوں روپے کی ریکوری کو یقینی بنا کر رپورٹ دی جائے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیب کو ہدایت کی ہے کہ ریولے کے کرپٹ افسران کے خلاف تحقیقات جلد مکمل کر کے لوٹی ہوئی دولت واپس لی جائے۔
پی اے سی مانیٹرنگ کمیتی کا اجلاس ایم این اے رانا افضل کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے بھی شرکت کی اجلاس میں آڈٹ حکام نے بتایا کہ ریلوے کے 184 افسران نے 453 کمرشل پلاٹس کی آپس میں بندر بانٹ کر لی تھی اور الاٹ کر کے اربوں روپے میں فروخت کئے۔ قومی دولت لوٹنے والے ریلوے افسران سے اب تک پلاٹ کی اصل قیمت ہی نہیں وصول ہو سکی اور یہ معاملہ نیب کو بھی ارسال کیا گیا ہے تاہم 55 افسران نے پلاٹوں کی اصل قیمت واپس کر دی ہے 49 افسران نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے جبکہ ریلوے کی جانب سے پی اے سی کو بتایا گیا کہ ریلوے اراضی پر تجاوزات کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار