اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی بر طانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اگست 2015 17:09

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے ملاقات کی.

(جاری ہے)

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. فلپ بارٹن نے شمالی وزیرستان میں شوال کے علاقہ میں پاک فوج کی زمینی کارروائی کو سراہا. دونوں رہنماؤں میں منظم جرائم اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے تعاون کا بھی اعادہ کیا گیا.

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں