سپریم کورٹ میں پرائیویٹ سیکرٹری کے طور پر فرائض انجام دینے والے عبدالرحمن چیف جسٹس کے سیکرٹری تعینات

جمعہ 21 اگست 2015 19:07

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء ) سپریم کورٹ میں پرائیویٹ سیکرٹری کے طور پر اپنے فرائض انجام دینے والے عبدالرحمن کو چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس جواد ایس خواجہ کا سیکرٹری تعینات کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو عبدالرحمن کو چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے ۔ وہ سپریم کورٹ میں پرائیویٹ سیکرٹری کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں