تحریک انصاف کی سینٹرل ایڈوائزری کونسل کی تشکیل نو کردی گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 21:32

تحریک انصاف کی سینٹرل ایڈوائزری کونسل کی تشکیل نو کردی گئی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) تحریک انصاف کی سینٹرل ایڈوائزری کونسل کی تشکیل نو کردی گئی یے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی اعلی قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں تحریک انصاف کی سینٹرل ایڈوائزری کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی گئی۔ تحریک انصاف کی سینٹرل ایڈوائزری کونسل میں شامل ارکان کی تعداد اب 118 کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں