پی پی آئی بی کے درمیان ایک ہزار 320 میگا واٹ بجلی کے منصوبے کا معاہدہ طے ہو گیا

چینی کمپنی تھر میں پاور پلانٹ پر 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی , تھر میں کول پاور پلانٹ پر چین 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ٗوزیر پانی وبجلی خواجہ آصف