بھارتی وزارت خارجہ کے بیان سے افسوس ہوا : پاکستانی دفتر خارجہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 21:52

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو افسوسناک قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان سے افسوس ہوا ۔

(جاری ہے)

مذاکرات کیلئے شرط عائد کرنا افسوسناک ہے۔ پاکستان کی بھارت کے ساتھ مذاکرات کی بھرپور کوشش تھی، بھارت کی جانب سے مذاکرات منسوخ کرنا افسوسناک ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں