مشیر خارجہ سرتاج عزیز کل دوپہر 1 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 22:35

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کل دوپہر 1 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے مذاکرات سے راہ فرار اختیار کرنے کے بعد پاکستان کی جانب سے شدید مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کل دوپہر 1 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں